
#Garlic_Farming #NARC_G1 #Lahsan_ki_Kasht #Garlic_Cultivation #Garlic_Production #Desi_Lahsan
To Subscribe our Channel - https://bit.ly/30yhYzA
لہسن ایک ایسی سبزی ہےجس کا روز مرہ کے پکوان میں بے تحاشہ استعمال ہوتا ہے۔ لہسن کا استعمال بہت سی بہت سی بیماریوں کے خلاف مدافعت بھیفراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ علاقوں میں یہ کیڑوں کے خلاف بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس کا روز مرہ کا استعمال ، اس کی طلب میں بے انتہا اضافہ کر دیتا ہے۔ لہسن کی ملکی مجموعی پیداوار کم ہے جس کی وجہ سے یہ بیرون ممالک سے درآمد کرنا پڑتا ہے، جس سے اس کی قیمت پر اثر پڑتا ہے اور مہنگے داموں فروخت ہوتا ہے۔ مہنگے دام بکنے کی وجہ سے یہ اکثر کسانوں کو زبردست منافع بھی فراہم کرتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے قومی زرعی ریسرچ کونسل کی جانب سے لہسن کی نئی ورائٹی NARC-G1 کے نام سے متعارف کروائی گئی، جس نے اپنی بے انتہا پیداوار اور بیماریوں سے مکمل تحفظ کی وجہ سے بہت ہی کم عرصہ میں بھر پور شہرت حاصل کی۔ یہ ویڈیو قومی زرعی ریسرچ کونسل میں اس ورائٹی کی لگائی گئی فصل پر بنائی گئی ہے جس میں زرعی ماہر، سلطان محمود صاحب اس کی مکمل پروڈکشن ٹیکنالوجی کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ اس ورائٹی کو کیسے کامیابی کے ساتھ کاشت کیا جا رہا ہے اور200 سے 250 من پیداوار کیسے حاصل کی جا رہی ہے (جو کہ پہلے منظور شدہ ورائٹی میں 100-120من تھی)۔ مزید اس ورائٹی پر کونسے تجربات جاری ہیں اور کیسے اس کی کاشت اور پیداوار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ماہرین کی زبانی۔
This video contains complete information regarding Garlic Latest Variety, NARC G1 which is locally developed by NARC Scientists. The variety is very popular for its high production and profit. NARC-G1 is sown in autumn and complete instruction are given in this video by Scientific Officer from NARC. This variety can produce upto 250 Mounds which is 2.5 Times more produce as compared to older varieties. Also this variety doesn't sprout in rainy season and keep can be stored for long time in room temperature, giving a high shelf life. Also this variety is much resistant to diseases (Fungus attack etc). Watch the complete video for GARLIC NARC G1 Production Technology and further practices.
--------------------------------------------------------------------------------
ہایڈروپونکس فارمنگ کے متعلق مزید جانیے
https://youtu.be/h3DRfrIls8U
لہسن کی ورائٹی کے بارے میں جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں NARC-G1
https://youtu.be/MG59PHIVp9k
امرود ہائی ڈینسٹی کیسے کاشت کی جاتی ہے، دیکھیں اس ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/IyeGA1LmR_4
سینکڑوں ایکڑ رقبے کو جدید طریقے سے کیسے آبپاش کیا جاسکتا ہے؟
https://youtu.be/Xk7Mg3INupQ
-------------------------------------------------------------------------------
مزید زرعی و مال مویشیوں کی معلومات، مسائل کے حل اور موسم و منڈی ریٹس حاصل کرنے کیلئے ہیلپ لائن 0300000-0303 پر کسی بھی وقت رابطہ کریں اور حاصل کریں کے زرعی ما ہرین سے بہترین اورجدید مشورہ جات، صرف ایک کال پر۔
-------------------------------------------------------------------------------
Download Android Application
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.switchsolutions.agricultureapplication.mobilink
►Facebook - www.facebook.com/bakhabarkissan
►Instagram: https://www.instagram.com/bakhabarkissan
►Website - www.bakhabarkissan.com
►Twitter – www.twitter.com/kissanbakhabar
►Helpline - 0303-0300000
0 Comments